بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1110 — جو لونڈی باپ کے تصرف میں آئے اس سے جماع کرنے کی ممانعت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں جو لونڈی باپ کے تصرف میں آئے اس سے جماع کرنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1110
حدیث نمبر: 1110 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ ، سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ ، أَنَّهُ قَالَ: وَهَبَ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ لِابْنِهِ جَارِيَةً، فَقَالَ: " لَا تَقْرَبْهَا، فَإِنِّي قَدْ أَرَدْتُهَا فَلَمْ أَنْشَطْ إِلَيْهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عبدالرحمٰن بن مجبر نے کہا کہ سالم بن عبداللہ نے اپنے بیٹے کو ایک لونڈی ہبہ کی اور کہا کہ اس سے جماع نہ کرنا، کیونکہ میں نے ارادہ کیا تھا اس سے جماع کا میں رک گیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1110]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13921، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 36ق»
← پچھلی حدیث (1109) باب پر واپس اگلی حدیث (1111) →