بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1109 — جو لونڈی باپ کے تصرف میں آئے اس سے جماع کرنے کی ممانعت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں جو لونڈی باپ کے تصرف میں آئے اس سے جماع کرنے کی ممانعت کا بیان حدیث 1109
حدیث نمبر: 1109 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَهَبَ لِابْنِهِ جَارِيَةً، فَقَالَ: " لَا تَمَسَّهَا، فَإِنِّي قَدْ كَشَفْتُهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے لڑکے کو ایک لونڈی ہبہ کی اور کہا: اس سے صحبت نہ کرنا کیونکہ میں نے ایک بار اس کا بدن کھولا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1109]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13965، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 289/5، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10839، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16211، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 36»
← پچھلی حدیث (1108) باب پر واپس اگلی حدیث (1110) →