بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1102 — آزاد عورت کے ہوتے ہوئے لونڈی سے نکاح کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں آزاد عورت کے ہوتے ہوئے لونڈی سے نکاح کرنے کا بیان حدیث 1102
حدیث نمبر: 1102 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا تُنْكَحُ الْأَمَةُ عَلَى الْحُرَّةِ إِلَّا أَنْ تَشَاءَ الْحُرَّةُ، فَإِنْ طَاعَتِ الْحُرَّةُ فَلَهَا الثُّلُثَانِ مِنَ الْقَسْمِ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب کہتے تھے کہ آزاد عورت کے ہوتے ہوئے لونڈی سے نکاح نہ کیا جائے گا مگر جب آزاد عورت راضی ہو جائے، تو دو دن خاوند اس کے پاس رہے گا اور ایک دن لونڈی کے پاس۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1102]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4182، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13091 وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16071، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 722، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 29»
← پچھلی حدیث (1101) باب پر واپس اگلی حدیث (1103) →