بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1101 — آزاد عورت کے ہوتے ہوئے لونڈی سے نکاح کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں آزاد عورت کے ہوتے ہوئے لونڈی سے نکاح کرنے کا بیان حدیث 1101
حدیث نمبر: 1101 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ سُئِلَا عَنْ رَجُلٍ كَانَتْ تَحْتَهُ امْرَأَةٌ حُرَّةٌ، فَأَرَادَ أَنْ يَنْكِحَ عَلَيْهَا أَمَةً، " فَكَرِهَا أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَهُمَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے سوال ہوا کہ ایک شخص کے نکاح میں آزاد عورت موجود ہو پھر وہ لونڈی سے نکاح کرنا چاہے؟ جواب دیا ان دونوں نے کہ مکروہ ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1101]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14005، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4181، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13085، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16052، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 28»
← پچھلی حدیث (1100) باب پر واپس اگلی حدیث (1102) →