بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1036 — ذبیحہ کے پیٹ کے بچہ کی ذکاة کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: ذبیحوں کے بیان میں ذبیحہ کے پیٹ کے بچہ کی ذکاة کا بیان حدیث 1036
حدیث نمبر: 1036 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا نُحِرَتِ النَّاقَةُ، فَذَكَاةُ مَا فِي بَطْنِهَا فِي ذَكَاتِهَا، إِذَا كَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ وَنَبَتَ شَعَرُهُ، فَإِذَا خَرَجَ مِنْ بَطْنِ أُمِّهِ، ذُبِحَ، حَتَّى يَخْرُجَ الدَّمُ مِنْ جَوْفِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: جب نحر کی جائے اونٹنی تو اس کے پیٹ کے بچے کی بھی ذکاۃ ہو جائے گی، بشرطیکہ اس بچے کے تمام اعضاء پورے ہو گئے ہوں، اور بال بالکل نکل آئے ہوں، اگر وہ بچہ پیٹ سے زندہ نکل آئے تو اس کا ذبح کرنا ضروری ہے، تاکہ خون اس کے پیٹ سے نکل جائے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الذَّبَائِحِ/حدیث: 1036]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7204، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19493، 19554، 19555، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4731، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8642، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7856، 8234، 9453، والطبراني فى «الصغير» برقم: 20، 1067، فواد عبدالباقي نمبر: 24 - كِتَابُ الذَّبَائِحِ-ح: 8»
← پچھلی حدیث (1035) باب پر واپس اگلی حدیث (1037) →