بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1026 — قسم کے بیان میں مختلف احادیث
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نذروں کے بیان میں قسم کے بیان میں مختلف احادیث حدیث 1026
حدیث نمبر: 1026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثمْانَ بْنِ حَفْص بْنِ عُمَرَ بْنِ خَلْدةَ ، ابْنِ شهِاب
وَحدَّثنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عُثمْانَ بْنِ حَفْص بْنِ عُمَرَ بْنِ خَلْدةَ ، عَنْ ابْنِ شهِاب ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ أَبَا لُبابَةَ بْنَ عَبْدَ الْمُنْذِرِ حيِنَ تَابَ اللَّهُ علَيْهِ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَهْجُرُ دَارَ قَوْمِى الَّتِي أَصَبْتُ فِيهَا الذَّنْبَ، وَأُجَاوِرُكَ وَأَنخْلِعُ مِنْ مَالِي صَدَقََةًً إِلى اللَّهِ، وَإلَى رَسُولِهِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُجْزِيكَ مِنْ ذَلِكَ الثُّلُثُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب سے روایت ہے کہ ابولبابہ کی توبہ جب اللہ نے قبول کی تو انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! کیا چھوڑ دوں میں اپنی قوم کے گھر کو جس میں میں نے گناہ کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قریب رہوں، اور اپنے مال میں سے صدقہ نکالوں اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے واسطے؟ تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: تہائی مال تجھ کو اپنے مال میں سے صدقہ نکالنا کافی ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النُّذُورِ وَالْأَيْمَانِ/حدیث: 1026]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9745، 16397، وله شواهد من حديث أبى لبابة بن عبد المنذر الأنصاري، فأما حديث أبى لبابة بن عبد المنذر الأنصاري أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3319، 3320، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15991، 16328، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1699، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3371، والطبراني فى "الكبير"، 4509، 4510، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7870، 20110، 20112، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 6721، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 988، فواد عبدالباقي نمبر: 22 - كِتَابُ النُّذُورِ وَالْأَيْمَانِ-ح: 16»
← پچھلی حدیث (1025) باب پر واپس اگلی حدیث (1027) →