بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1004 — گھوڑوں کا اور گھڑ دوڑ کا بیان اور جہاد میں صرف کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جہاد کے بیان میں گھوڑوں کا اور گھڑ دوڑ کا بیان اور جہاد میں صرف کرنے کا بیان حدیث 1004
حدیث نمبر: 1004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُئِيَ وَهُوَ يَمْسَحُ وَجْهَ فَرَسِهِ بِرِدَائِهِ فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " إِنِّي عُوتِبْتُ اللَّيْلَةَ فِي الْخَيْلِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو لوگوں نے دیکھا کہ اپنے گھوڑے کا منہ چادر سے صاف کر رہے ہیں، لوگوں نے اس کا سبب پوچھا، آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: رات مجھ پر عتاب ہوا گھوڑے کی خبر نہ لینے پر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2438، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1155، وابن عبدالبر فى «التمهيد» برقم: 100/24، فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 47»
← پچھلی حدیث (1003) باب پر واپس اگلی حدیث (1005) →