☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیامت سے پہلے فتنے ظہور پذیر ہوں گے
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← فتنہ و آزمائش سے متعلق مسائل← قیامت سے پہلے فتنے ظہور پذیر ہوں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 549 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
339- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل بقبر الرجل فيقول: يا ليتني مكانه.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک کوئی آدمی کسی آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے اور یہ نہ کہے: ہائے افسوس! میں اس کی جگہ ہوتا۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 549]
تخریج الحدیث
«339- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 241/1 ح 573، ك 16 ب 16 ح 53) التمهيد 147/18، الاستذكار: 527، و أخرجه البخاري (7115)و مسلم (157/53 بعد ح 290) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح