☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [523]
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← گواہی دینے کا بیان← احادیث: [523]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 523 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
441- وبه: عن أبى هريرة: أن سعد بن عبادة قال لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: أرأيت إن وجدت مع امرأتي رجلا أمهله حتى آتي بأربعة؟ قال: ”نعم.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا: آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو دیکھوں تو چار گواہ لانے تک اسے مہلت دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:”ہاں!“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 523]
تخریج الحدیث
«441- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 737/2 ح 1485، ك 36 ب 19 ح 17، 823/2 ح 1598، ك 41 ب 1 ح 7) التمهيد 253/21، الاستذكار: 1409، و أخرجه مسلم (1498/15) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح