☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیوی کے ساتھ کسی دوسرے آدمی کو دیکھنے کی صورت میں چار گواہ پیش کرنا
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← گواہی دینے کا بیان← بیوی کے ساتھ کسی دوسرے آدمی کو دیکھنے کی صورت میں چار گواہ پیش کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 523 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
441- وبه: عن أبى هريرة: أن سعد بن عبادة قال لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: أرأيت إن وجدت مع امرأتي رجلا أمهله حتى آتي بأربعة؟ قال: ”نعم.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا: آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو دیکھوں تو چار گواہ لانے تک اسے مہلت دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:”ہاں!“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 523]
تخریج الحدیث
«441- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 737/2 ح 1485، ك 36 ب 19 ح 17، 823/2 ح 1598، ك 41 ب 1 ح 7) التمهيد 253/21، الاستذكار: 1409، و أخرجه مسلم (1498/15) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح