☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دوہرے اجر کے مستحق غلام
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← اخلاق و آداب سے متعلق مسائل← دوہرے اجر کے مستحق غلام
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 479 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
250- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إن العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة ربع فله أجره مرتين.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام اپنے آقا کے لئے خیر خواہی کرتا ہے اور احسن طریقے سے اپنے رب کی عبادت کرتا ہے تو اسے دوہرا اجر ملتا ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 479]
تخریج الحدیث
«250- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 981/2 ح 1905، ك 54 ب 17 ح 43) التمهيد 336/14، الاستذكار:1841، أخرجه البخاري (2546) و مسلم (1664/43) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح