بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 479 — دوہرے اجر کے مستحق غلام
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) اخلاق و آداب سے متعلق مسائل دوہرے اجر کے مستحق غلام حدیث 479
250- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إن العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة ربع فله أجره مرتين.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب غلام اپنے آقا کے لئے خیر خواہی کرتا ہے اور احسن طریقے سے اپنے رب کی عبادت کرتا ہے تو اسے دوہرا اجر ملتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 479]
تخریج الحدیث
«250- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 981/2 ح 1905، ك 54 ب 17 ح 43) التمهيد 336/14، الاستذكار:1841، أخرجه البخاري (2546) و مسلم (1664/43) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (478) باب پر واپس اگلی حدیث (480) →