☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [460]
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← اخلاق و آداب سے متعلق مسائل← احادیث: [460]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 460 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
416- وعن سعيد بن أبى سعيد المقبري عن أبى شريح الكعبي أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليقل خيرا أو ليصمت، ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم جاره، ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه جائزته يوما وليلة، والضيافة ثلاثة أيام، فما كان بعد ذلك فهو صدقة، ولا يحل له أن يثوي عنده حتى يحرجه.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوشریح الکعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے تو اسے چاہئیے کہ اپنے مہمان کا اکرام (عزت) کرے۔ مہمان کی بہترین دعوت ایک دن اور رات ہے اور ضیافت تین دن ہے۔ اس کے بعد جو ہو وہ صدقہ ہے اور مہمان کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ وہ میزبان کے پاس اتنا عرصہ ٹھہرا رہے کہ میزبان تنگ ہو جائے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 460]
تخریج الحدیث
«416- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 929/2 ح 1792، ك 49 ب 10 ح 22 مطولا) التمهيد 35/21، الاستذكار: 1762، و أخرجه البخاري (6135) من حديث مالك به ومسلم (148 بعد ح 1762) من حديث سعيد المقبري به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح