☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [332سے333]
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← حج کے مسائل← احادیث: [332سے333]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 332 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
388- وبه: عن عائشة أن صفية بنت حيي زوج النبى صلى الله عليه و آله وسلم حاضت، فذكرت ذلك لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فقال: ”أحابستنا هي؟“ فقيل: إنها قد أفاضت، قال: ”فلا إذا.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیوی سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کو (حج کے بعد) حیض کی بیماری لاحق ہوئی تو انہوں نے اس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا وہ ہمیں روکنا چاہتی ہے؟“ پھر کہا گیا کہ انہوں نے طواف اضافہ کر لیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر کوئی بات نہیں (چلو)۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 332]
تخریج الحدیث
«388- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 412/1، ح 954، ك 20 ب 75 ح 225) التمهيد 312/19، الاستذكار: 894، و أخرجه البخاري (1757) من حديث مالك به، وفي رواية يحيي بن يحيي: ”فذكرت“.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
Hadith No.: 333 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
468- وبه: عن عائشة زوج النبى صلى الله عليه و آله وسلم أن النبى صلى الله عليه و آله وسلم ذكر صفية بنت حيي فقيل له: قد حاضت، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”لعلها حابستنا؟ فقالوا له: إنها قد طافت، قال صلى الله عليه و آله وسلم: فلا إذا“. قال عروة: قالت عائشة: ونحن نذكر ذلك فلم تقدم الناس بنسائهم إذا كان ذلك لا ينفعهن ولو كان الذى يقولون لأصبح بمنى أكثر من ستة آلاف امرأة حائض، كلهن قد أفاض.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیوی عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صفیہ رضی اللہ عنہا کا ذکر کیا تو عرض کیا گیا: انہیں حیض کی بیماری لاحق ہو گئی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”شاید وہ ہمیں (سفر سے) روکنے والی ہیں؟“ لوگوں نے کہا: انہوں نے (افاضے و زیارت والا) طواف کر لیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر کوئی بات نہیں۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اور ہم اس بات کا ذکر کیا کرتے تھے کہ اگر عورتوں کو پہلے بھیجنا مفید نہیں ہے تو لوگ اپنی عورتوں کو کیوں بھیج دیتے ہیں؟ اگر وہی بات ہے جو یہ کہتے ہیں (کہ طواف وداع کے لئے ٹھہرنا ضروری ہے) تو منیٰ میں چھ ہزار سے زیادہ عورتیں (طواف وداع کے انتظار میں) حالت حیض میں پڑھی ہوتیں جو سب طواب افاضہ کر چکی ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 333]
تخریج الحدیث
«468- الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 413/1 ح 957، ك 20 ب 75 ح 228) التمهيد 152/22، 153، الاستذكار: 895، و أخرجه أبوداود (2003) من حديث مالك به وصححه ابن خزيمة (3002) واصله عند البخاري (1786) ومسلم (1211) بغير هذا للفط من رواية يحيي بن يحيي وفي رواية يحيي: ”قَدْ أفَاضَتْ“ .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح