☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [322]
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← حج کے مسائل← احادیث: [322]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 322 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
100- مالك عن محمد بن أبى بكر الثقفي: أنه سأل أنس بن مالك وهما غاديان من منى إلى عرفة: كيف كنتم تصنعون فى مثل هذا اليوم مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم؟ فقال: كان يهل المهل منا فلا ينكر عليه، ويكبر المكبر فلا ينكر عليه.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
محمد بن ابی بکر الثقفی رحمہ اللہ نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اس وقت پوچھا: جب وہ دونوں صبح کے وقت منیٰ سے عرفات جا رہے تھے: آپ اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کیا کرتے تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا؛ ہم میں سے بعض لوگ لبیک کہتے تھے تو اس کا انکار نہیں کیا جاتا تھا اور بعض لوگ تکبیر کہتے تھے تو اس کا انکار نہیں کیا جاتا تھا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 322]
تخریج الحدیث
«100- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 337/1 ح 760، ك 20 ب 13 ح 43) التمهيد 73/13 وقال: هذا حديث صحيح، الاستذكار: 710، و أخرجه البخاري (1659) ومسلم (1285) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح