☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صدقہ کرنے کی فضیلت
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← صدقات کا بیان← صدقہ کرنے کی فضیلت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 284 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
370- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة، والشاة الصفي منحة، تغدو بإناء وتروح بآخر.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین صدقہ بہت زیادہ دودھ دینے والی منتخب اونٹنی ہے جو بچہ جننے کے قریب ہو اور وہ کسی کو تحفہ دے دی جائے اور اس خاص بکری کا تحفہ ہے جو صبح کو (دودھ سے) ایک برتن بھرتی ہے اور شام کو دوسرا برتن بھرتی ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 284]
تخریج الحدیث
«370- الموطأ (رواية الجوهري: 572)، و أخرجه البخاري (3629) من حديث مالك به نحو المعنيٰ.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح