بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 196 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
112- مالك عن إسماعيل بن محمد بن سعد بن أبى وقاص عن مولى لعمرو بن العاص أو لعبد الله بن عمرو عن عبد الله بن عمرو بن العاص أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”صلاة أحدكم وهو قاعد مثل نصف صلاته وهو قائم.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بیٹھ کر (نفلی) نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر(نفلی) نماز پڑھنے والے کی نسبت آ دھا ثواب ملتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 196]
تخریج الحدیث
«112- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 136/1 ح 305، ك 8 ب 6 ح 19) التمهيد 131/1، الاستذكار: 375، و أخرجه الجوهري فى مسند الموطأ (271) من حديث مالك به وفيه علة وللحديث شاهد صحيح فى صحيح مسلم (735) وبه صح الحديث والحمدلله.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح