بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 196 — بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے حدیث 196
112- مالك عن إسماعيل بن محمد بن سعد بن أبى وقاص عن مولى لعمرو بن العاص أو لعبد الله بن عمرو عن عبد الله بن عمرو بن العاص أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”صلاة أحدكم وهو قاعد مثل نصف صلاته وهو قائم.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بیٹھ کر (نفلی) نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر(نفلی) نماز پڑھنے والے کی نسبت آ دھا ثواب ملتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 196]
تخریج الحدیث
«112- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 136/1 ح 305، ك 8 ب 6 ح 19) التمهيد 131/1، الاستذكار: 375، و أخرجه الجوهري فى مسند الموطأ (271) من حديث مالك به وفيه علة وللحديث شاهد صحيح فى صحيح مسلم (735) وبه صح الحديث والحمدلله.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (195) باب پر واپس اگلی حدیث (197) →