☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا چاہئیے
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← طریقہ نماز کا بیان← نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا چاہئیے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 115 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
409- وبه: عن سهل أنه قال: كان الناس يؤمرون أن يضع الرجل يده اليمنى على ذراعه اليسرى فى الصلاة، قال أبو حازم: ولا أعلم إلا أنه ينمي ذلك.
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا سہل (بن سعد الساعدی) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں کو یہ حکم دیا جاتا تھا کہ آدمی اپنا دایاں ہاتھ اپنی بائیں ذراع پر رکھے۔ ابوحازم رحمہ اللہ نے فرمایا: میں یہی جانتا ہوں کہ وہ اسے مرفوع بیان کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 115]
تخریج الحدیث
«409- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 159/1ح 377، ك 9 ب 15 ح 47) التمهيد 96/21، الاستذكار: 347، و أخرجه البخاري (740) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح