بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
نماز عصر کا وقت
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) اوقات نماز کا بیان نماز عصر کا وقت
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 82 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
5- وبه أنه قال: ”كنا نصلي العصر ثم يذهب الذاهب إلى قباء فيأتيهم والشمس مرتفعة.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم عصر کی نماز پڑھتے، پھر جانے والا قُباء (کے علاقے میں) جاتا پھر وہ وہاں پہنچتا اور (اس اثنا میں) سورج بلند ہوتا تھا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 82]
تخریج الحدیث
«5- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 9/1، ح 10، ك 1، ب 1، ح 11) التمهيد 177/6، الاستذكار: 9، أخرجه البخاري (551) ومسلم (621) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
حدیث نمبر: 83 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
122- وبه: عن أنس أنه قال: كنا نصلي العصر ثم يخرج الإنسان إلى بني عمرو بن عوف فيجدهم يصلون العصر.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم عصر کی نماز پڑھتے پھر آدمی بنو عمرو بن عوف کی طرف جاتا تو انہیں عصر کی نماز پڑھتے ہوئے پاتا تھا ۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 83]
تخریج الحدیث
«122- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 8/1 ح 9، ك 1 ب 1 ح 10) التمهيد 295/1، الاستذكار: 8، و أخرجه البخاري (548) ومسلم (621/194) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح