بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) وضو کا بیان آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 65 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
170- وبه: عن عطاء بن يسار عن عبد الله بن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أكل كتف شاة، ثم صلى ولم يتوضأ.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک بکری کے کندھے کا (بھونا ہوا) گوشت کھایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز پڑھی اور (دوبارہ) وضو نہیں کیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 65]
تخریج الحدیث
«170-متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 25/1 ح 47، ك 2 ب 5 ح 19) التمهيد 329/3، الاستذكار:49، و أخرجه البخاري (207) ومسلم (354) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح