بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 65 — آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) وضو کا بیان آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا حدیث 65
170- وبه: عن عطاء بن يسار عن عبد الله بن عباس أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أكل كتف شاة، ثم صلى ولم يتوضأ.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک بکری کے کندھے کا (بھونا ہوا) گوشت کھایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز پڑھی اور (دوبارہ) وضو نہیں کیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 65]
تخریج الحدیث
«170-متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 25/1 ح 47، ك 2 ب 5 ح 19) التمهيد 329/3، الاستذكار:49، و أخرجه البخاري (207) ومسلم (354) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (64) باب پر واپس اگلی حدیث (66) →