بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 643 — نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر اور منبر کے درمیان والی جگہ کی فضیلت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) مکہ و مدینہ کے فضائل ومسائل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر اور منبر کے درمیان والی جگہ کی فضیلت حدیث 643
306- وبه: عن عبد الله بن زيد أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”ما بين بيتي ومنبري روضة من رياض الجنة.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 643]
تخریج الحدیث
«306- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 197/1 ح 465، ك 14 ب 5 ح 11) التمهيد 179/17، الاستذكار: 434، و أخرجه البخاري (1195) ومسلم (1390) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (642) باب پر واپس اگلی حدیث (644) →