☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 62
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 62
320- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا توضأ أحدكم فليجعل فى أنفه ماء ثم ليستنثر، ومن استجمر فليوتر.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے تو اپنی ناک میں پانی داخل کرے، پھر ناک جھاڑ کر صاف کرے اور ڈھیلوں سے استنجا کرے تو طاق ڈھیلے استعمال کرے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 62]
تخریج الحدیث
«320- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 19/1 ح 32، ك 2 ب 1 ح 2) التمهيد 227/18، الاستذكار: 45، و أخرجه البخاري (162) من حديث مالك به مطولا، وفي رواية يحيي بن يحيي: ”ثم لينشر“.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (61) Back to Bab Next Hadith → (63)