☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا الإمام مالك (رواية ابن القاسم)

حديث رقم: 59
الكتب← موطا الإمام مالك (رواية ابن القاسم)← الأبواب← الباب← حديث رقم 59
134- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”ألا أخبركم بما يمحو الله به الخطايا ويرفع به الدرجات؟ إسباغ الوضوء على المكاره، وكثرة الخطا إلى المساجد، وانتظار الصلاة بعد الصلاة؛ فذلكم الرباط، فذلكم الرباط، فذلكم الرباط.“
الترجمة: حافظ زبیر علی زئی
اور اس سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتا دوں  جس کے ذریعے سے اللہ خطائیں مٹاتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ تکلیف کے وقت پورا وضو کرنا، مسجدوں کی طرف قدموں کے ساتھ کثرت سے چلنا اور نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، یہ «رباط»  (جہاد کی تیاری) ہے، یہ «رباط» ہے، یہ «رباط» ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 59]
تخریج الحدیث
«134- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 161/1 ح 385، ك 9 ب 18 ح 55) التمهيد 222/20، الاستذكار: 355، و أخرجه مسلم (251) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
الحديث السابق → (58) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (60)