بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 59 — تکلیف کے وقت مکمل وضو کرنے کی فضیلت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) وضو کا بیان تکلیف کے وقت مکمل وضو کرنے کی فضیلت حدیث 59
134- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”ألا أخبركم بما يمحو الله به الخطايا ويرفع به الدرجات؟ إسباغ الوضوء على المكاره، وكثرة الخطا إلى المساجد، وانتظار الصلاة بعد الصلاة؛ فذلكم الرباط، فذلكم الرباط، فذلكم الرباط.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اس سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتا دوں  جس کے ذریعے سے اللہ خطائیں مٹاتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ تکلیف کے وقت پورا وضو کرنا، مسجدوں کی طرف قدموں کے ساتھ کثرت سے چلنا اور نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، یہ «رباط»  (جہاد کی تیاری) ہے، یہ «رباط» ہے، یہ «رباط» ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 59]
تخریج الحدیث
«134- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 161/1 ح 385، ك 9 ب 18 ح 55) التمهيد 222/20، الاستذكار: 355، و أخرجه مسلم (251) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (58) باب پر واپس اگلی حدیث (60) →