بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 588 — تصویر کی حرمت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حرام و ناجائز امور کا بیان تصویر کی حرمت کا بیان حدیث 588
125- وبه: أن رافع بن إسحاق مولى الشفاء أخبره، قال: دخلت أنا وعبد الله بن أبى طلحة على أبى سعيد الخدري نعوده، فقال لنا أبو سعيد: أخبرنا رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه تماثيل أو صور“، شك إسحاق لا يدري أيتهما قال أبو سعيد الخدري.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
رافع بن اسحاق سے روایت ہے کہ میں اور عبداللہ بن ابی طلحہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی بیمار پرسی کے لئے گئے تو انہوں نے ہمیں بتایا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بتایا: بے شک جس گھر میں مجسمے یا تصاویر ہوں تو وہاں (رحمت کے) فرشتے داخل نہیں ہوتے۔ اسحق کو شک ہوا، انہیں واضح طور پر معلوم نہ تھا کہ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے ان میں سے کون سا کلمہ کہا؟ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 588]
تخریج الحدیث
«125- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 965/2، 966 ح 1867، ك 54 ب 3 ح 6) التمهيد 300/1، الاستذكار: 1803، و أخرجه الترمذي (2805) من حديث مالك به وقال: ”حسن صحيح“ وصححه ابن حبان (1486)»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (587) باب پر واپس اگلی حدیث (589) →