بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 509 — خرید و فروخت کے وقت دھوکا ہونے کی صورت میں کیا کہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) خرید و فروخت کے مسائل خرید و فروخت کے وقت دھوکا ہونے کی صورت میں کیا کہے حدیث 509
288- وبه: أن رجلا ذكر لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه يخدع فى البيوع، فقال له رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”إذا بايعت فقل: لا خلابة“ فكان الرجل إذا بايع يقول: لا خلابة.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے ایک آدمی کا ذکر کیا گیا جس کے ساتھ خرید و فروخت میں دھوکا کیا جاتا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے کہا: جب تم کوئی چیز بیچو تو کہو، کوئی دھوکا نہیں ہے، پھر وہ آدمی جب کوئی چیز بیچتا تو کہتا: کوئی دھوکا نہیں ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 509]
تخریج الحدیث
«288- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 685/2 ح 1429، ك 31 ب 46 ح 98) التمهيد 7/17، الاستذكار: 1351، و أخرجه البخاري (2117، 6964) من حديث مالك، و مسلم (1533) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (508) باب پر واپس اگلی حدیث (510) →