بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 448 — دعا میں جلدی نہیں کرنی چاہئے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) دعا و اذکار کا بیان دعا میں جلدی نہیں کرنی چاہئے حدیث 448
74- وبه: عن أبى عبيد عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”يستجاب لأحدكم ما لم يعجل فيقول: قد دعوت فلم يستجب لي.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک جلد بازی نہ کرے، یعنی یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی ہے لیکن قبول نہیں ہوئی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 448]
تخریج الحدیث
«74- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 213/1 ح 498، ك 15 ب 8 ح 29) التمهيد 296/10، الاستذكار: 467، و أخرجه البخاري (6340) ومسلم (2735) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (447) باب پر واپس اگلی حدیث (449) →