بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 42 — استنجا کرنے کے لئے طاق ڈھیلے استعمال کرنے چاہئیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) قضائے حاجت کا بیان استنجا کرنے کے لئے طاق ڈھیلے استعمال کرنے چاہئیں حدیث 42
75- مالك عن ابن شهاب عن أبى إدريس الخولاني عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من توضأ فليستنثر، ومن استجمر فليوتر.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص وضو کرے تو ناک چھنک کر صاف کرے اور جو ڈھیلے سے استنجا کرے تو طاق عدد یعنی تین پانچ ڈھیلے استعمال کرے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 42]
تخریج الحدیث
«75- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 19/1 ح 33، ك 2 ب 1 ح 3) التمهيد 12/11، الاستذكار: 37، و أخرجه مسلم (237) من حديث مالك به ورواه البخاري (161) من حديث ابن شهاب الزهري به .»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (41) باب پر واپس اگلی حدیث (43) →