بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 419 — ازار لٹکانے والوں کے لئے وعید
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) لباس سے متعلق مسائل ازار لٹکانے والوں کے لئے وعید حدیث 419
358- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص تکبر سے اپنا ازار گھسیٹ کر چلے گا تو اللہ اسے قیامت کے دن (نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 419]
تخریج الحدیث
«358- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 914/2 ح 1761، ك 48 ب 5 ح 10) التمهيد 117/17، الاستذكار: 1693، وأخرجه البخاري (5788) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (418) باب پر واپس اگلی حدیث (420) →