☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 35
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 35
319- مالك عن أبى الزناد عن الأعرج عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا استيقظ أحدكم من نومه، فليغسل يده قبل أن يدخلها فى وضوئه، فإن أحدكم لا يدري أين باتت يده“.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی نیند سے بیدار ہو تو وضو کے پانی میں اپنا ہاتھ داخل کرنے سے پہلے اسے دھوئے کیونکہ اسے پتا نہیں کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے؟۔‏‏‏‏“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 35]
تخریج الحدیث
«319- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 21/1 ح 36، ك 2 ب 2 ح 9) التمهيد 227/18، الاستذكار: 40 و أخرجه البخاري (162) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (34) Back to Bab Next Hadith → (36)