بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 348 — قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھایا جا سکتا ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) عیدین و قربانی کے مسائل قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھایا جا سکتا ہے حدیث 348
105- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن أكل لحوم الضحايا بعد ثلاث، ثم قال بعد: ”كلوا وتصدقوا وتزودوا وادخروا.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ السلمی رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (قربانی کے) تین دن بعد قربانی کا گوشت کھانے سے منع کیا پھر اس کے بعد فرمایا: کھاؤ صدقہ کرو، زاد راہ بناؤ اور ذخیرہ کر لو۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 348]
تخریج الحدیث
«105- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 484/2 ح 1065، ك 23 ب 4 ح 6) التمهيد 163/12، الاستذكار: 999، و أخرجه مسلم (1972/29) من حديث مالك ورواه عطاء بن ابي رباح عن جابر به نحو المعني۔ وابولزبير بالسماع عند احمد (378/3 ح 15042)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (347) باب پر واپس اگلی حدیث (349) →