بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 31 — کتے کا جوٹھا نجس ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طہارت کے مسائل کتے کا جوٹھا نجس ہے حدیث 31
322- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا شرب الكلب فى إناء أحدكم فليغسله سبع مرات“.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے برتن میں سے کتا پی لے تو اسے سات مرتبہ دھوئے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 31]
تخریج الحدیث
«322- متفق عليه، الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 34/1 ح 64، ك 2 ب 6 ح 35) التمهيد 263/18، الاستذكار: 57 و أخرجه البخاري (172) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (30) باب پر واپس اگلی حدیث (32) →