بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 309 — اگر حج پر جانے والی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہو جائے تو . . .
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حج کے مسائل اگر حج پر جانے والی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہو جائے تو . . . حدیث 309
389- وبه: عن أبيه عن أسماء بنت عميس أنها ولدت محمد بن أبى بكر بالبيداء، فذكر ذلك أبو بكر لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فقال: ”مرها فلتغتسل ثم لتهل.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ بیداء کے مقام پر ان کا بیٹا محمد بن ابی بکر پیدا ہوا تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اسے حکم دو کہ نہا لے پھر لبیک شروع کر دے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 309]
تخریج الحدیث
«389- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 322/1، ح 717، ك 20 ب 1 ح 1) التمهيد 313/19، الاستذكار: 666، و أخرجه النسائي (127/5 ح 2664) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن مالك به ورواه مسلم (1209/109) من حديث عبدالرحمٰن بن القاسم عن أبيه عن عائشة به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (308) باب پر واپس اگلی حدیث (310) →