بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 297 — حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حج کے مسائل حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے حدیث 297
143- وبه أنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم حين خرج من المسجد وهو يريد الصفا وهو يقول: ”نبدأ بما بدأ الله به.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد (بیت اللہ الحرام) سے صفا جانے کے ارادے سے نکلے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ہم وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے اللہ نے شروع کیا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 297]
تخریج الحدیث
«143- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 372/1 ح 846، ك 20 ب 41 ح 126) التمهيد 79/2، الاستذكار:794، و أخرجه النسائي (239/5 ح 2972) من حديث ابن القاسم عن مالك به ورواه مسلم (1218) من حديث جعفر بن محمد به بلفظ آخر.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (296) باب پر واپس اگلی حدیث (298) →