بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 292 — حج مبرور کی فضیلت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حج کے مسائل حج مبرور کی فضیلت حدیث 292
432- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”العمرة إلى العمرة كفارة لما بينهما والحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرے تک (صغیرہ گناہوں کا) کفارہ ہوتا ہے اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 292]
تخریج الحدیث
«432- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 346/1 ح 783، ك 20 ب 21 ح 65) التمهيد 38/22، الاستذكار: 733، و أخرجه البخاري (1773) ومسلم (1349) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (291) باب پر واپس اگلی حدیث (293) →