☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 239
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 239
15- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا يموت لأحد من المسلمين ثلاثة من الولد فتمسه النار إلا تحلة القسم.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں میں سے جس کے تین بچے فوت ہو جائیں تو اسے (جہنم کی) آگ نہیں چھوئے گی سوائے قسم پوری کرنے کے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 239]
تخریج الحدیث
«15- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 235/1 ح 557، ك 16 ب 13 ح 38) التمهيد 346/6، الاستذكار: 511، و أخرجه البخاري (6656)، ومسلم (2632) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
Grade: صحيح
← Previous Hadith (238) Back to Bab Next Hadith → (240)