بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 218 — دوران خطبہ انصاف کا حکم
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) جمعہ کے مسائل دوران خطبہ انصاف کا حکم حدیث 218
333- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا قلت لصاحبك أنصت فقد لغوت يعني بذلك والإمام يخطب يوم الجمعة.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: امام جب جمعہ کے دن خطبہ دے رہا ہو اور تم اپنے ساتھی سے کہو کہ چپ ہو جا، تو تم نے لغو (باطل) کام کیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 218]
تخریج الحدیث
«333- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 103/1 ح 228، ك 5 ب 2 ح 6) التمهيد 29/19، الاستذكار: 200، و أخرجه أحمد (485/2) من حديث مالك به ورواه مسلم (851/12) من حديث ابي الزناد به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (217) باب پر واپس اگلی حدیث (219) →