بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 157 — قیام رمضان کی فضیلت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نوافل و سنن کا بیان قیام رمضان کی فضیلت حدیث 157
29- وبه: عن حميد بن عبد الرحمن عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من قام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان (کے مہینے) میں ایمان کی حالت اور ثواب کی نیت سے قیام کرے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 157]
تخریج الحدیث
«29- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 113/1 ح 247 مطولا، ك 6، ب 1، ح 2، من حديث ابن شهاب عن ابي سلمه بن عبدالرحمٰن بن عوف عن أبى هريره به) التمهيد 95/7، الاستذكار: 218، 219، و أخرجه البخاري (2009)، ومسلم (759/173) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (156) باب پر واپس اگلی حدیث (158) →