بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 148 — تحیتہ المسجد کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نوافل و سنن کا بیان تحیتہ المسجد کا بیان حدیث 148
399- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا دخل أحدكم المسجد فليركع ركعتين قبل أن يجلس.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 148]
تخریج الحدیث
«399- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 162/1 ح 387، ك 9 ب 18 ح 57) التمهيد 99/20، 100، الاستذكار: 357، و أخرجه البخاري (444) و مسلم (714) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (147) باب پر واپس اگلی حدیث (149) →