بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 123 — رکوع کے بعد کی دعائیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طریقہ نماز کا بیان رکوع کے بعد کی دعائیں حدیث 123
430- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا قال الإمام: سمع الله لمن حمده، فقولوا: اللهم ربنا ولك الحمد فإنه من وافق قوله قول الملائكة غفر له ما تقدم من ذنبه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب امام «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» ‏‏‏‏ کہے تو تم سب  «اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ»  کہو کیونکہ جس کا قول فرشتوں کے قول سے مل جائے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 123]
تخریج الحدیث
«430- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 88/1 ح 194، ك 3 ب 11 ح 47) التمهيد 31/22، الاستذكار: 476/1 ح 169، و أخرجه البخاري (796) ومسلم (409) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (122) باب پر واپس اگلی حدیث (124) →