☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حجامہ کے ذریعے علاج کرنا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← طب کا بیان← حجامہ کے ذریعے علاج کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 8457 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا أحمد بن عيسى، حَدَّثَنَا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، أنَّ بكيرًا حدَّثه، أنَّ عاصم بن عمر بن قَتادة حدَّثه: أنَّ جابر بن عبد الله عاد المقنَّعَ، ثم قال: لا أخرجُ حتَّى يَحتجِم، فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إنَّ فيه شفاءً" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8252 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے مقنع نامی شخص کی عیادت کی اور فرمایا: میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا جب تک یہ سنگی (حجامہ) نہ لگوا لے، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بیشک اس میں شفاء ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8457]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل أحمد بن عيسى» [ترقيم الرساله 8457] [ترقيم الشركة 8354] [ترقيم العلميه 8252]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح
حدیث نمبر: 8458 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْوٍ ومحمد بن أحمد القَنطَري ببغداد قالا: حَدَّثَنَا أبو قِلَابة عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي. وحدثنا أحمد بن إسحاق الفقيه وإسماعيل بن نُجَيد السُّلَمي قالا: حَدَّثَنَا أبو مُسلِم؛ [قالا] : حَدَّثَنَا أبو عاصم، حَدَّثَنَا عبَّاد بن منصور، عن عِكْرمة، عن ابن عباس، أنَّ النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ما مَررتُ بمَلأٍ من الملائكة إلَّا أَمَروني بالحِجَامة" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8253 - غير صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں (شبِ معراج) فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا، انہوں نے مجھے حجامہ (سنگی لگوانے) کا حکم دیا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8458]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا كما سلف بيانه برقم (7663)» [ترقيم الرساله 8458] [ترقيم الشركة 8355] [ترقيم العلميه 8253]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف