☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8457
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8457
حَدَّثَنَا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا أحمد بن عيسى، حَدَّثَنَا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، أنَّ بكيرًا حدَّثه، أنَّ عاصم بن عمر بن قَتادة حدَّثه: أنَّ جابر بن عبد الله عاد المقنَّعَ، ثم قال: لا أخرجُ حتَّى يَحتجِم، فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إنَّ فيه شفاءً" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8252 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے مقنع نامی شخص کی عیادت کی اور فرمایا: میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا جب تک یہ سنگی (حجامہ) نہ لگوا لے، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بیشک اس میں شفاء ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8457]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل أحمد بن عيسى» [ترقيم الرساله 8457] [ترقيم الشركة 8354] [ترقيم العلميه 8252]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8456) Back to Bab Next Hadith → (8458)