☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
التَّدَاوِي مِنْ قَدَرِ اللَّهِ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← طب کا بیان← التَّدَاوِي مِنْ قَدَرِ اللَّهِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 8427 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو مُسلِم، حَدَّثَنَا إبراهيم بن حُميد الطويل، حَدَّثَنَا صالح بن أبي الأخضر، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن حَكيم بن حِزَام أنه قال: يا رسول الله، رُقًى كُنّا نَستَرقى بها، وأدويةٌ كنا نَتداوى بها، هل تردُّ من قَدَر الله؟ فقال:"هو من قَدَرِ الله" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8223 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! وہ دم (رقیہ) جو ہم کرتے ہیں اور وہ دوائیں جن سے ہم علاج کرتے ہیں، کیا یہ اللہ کی تقدیر میں سے کسی چیز کو ٹال سکتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (دم اور دوا) بھی اللہ کی تقدیر ہی میں سے ہیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8427]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف صالح بن أبي الأخضر» [ترقيم الرساله 8427] [ترقيم الشركة 8325] [ترقيم العلميه 8223]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره