☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حدود کے معاملات (حاکم تک پہنچنے سے پہلے) آپس میں معاف کر دیا کرو
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← اسلامی سزاؤں کے متعلق روایات← حدود کے معاملات (حاکم تک پہنچنے سے پہلے) آپس میں معاف کر دیا کرو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8355 مستدرک الحاکم
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا بَحْر بن نصر، حدَّثنا عبد الله بن وهب قال: سمعتُ ابنَ جُريج يُحدِّث عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"تَعافَوُا الحدودَ بينَكم، فما بَلَغَني مِن حدٍّ فقد وَجَبَ" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8156 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے اپنے والد اور دادا کے واسطے سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”آپس میں حدود (کے معاملے) میں درگزر سے کام لیا کرو، کیونکہ جس حد کی اطلاع مجھ تک پہنچ گئی تو وہ (قائم کرنا) واجب ہو گئی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8355]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد رجاله لا بأس بهم، لكن اختلف على ابن جريج» [ترقيم الرساله 8355] [ترقيم الشركة 8256] [ترقيم العلميه 8156]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره