☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حِكَايَةُ سَارِقٍ قُتِلَ فِي الْخَامِسَةِ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← اسلامی سزاؤں کے متعلق روایات← حِكَايَةُ سَارِقٍ قُتِلَ فِي الْخَامِسَةِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 8352 Mustadrak al-Hakim
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إسحاق بن الحسن بن الحَرْبي، حدَّثنا عفان بن مسلم، حدَّثنا حماد بن سَلَمة، حدَّثنا يوسف بن سعد، عن الحارث بن حاطِبٍ: أنَّ رجلًا سَرَقَ على عهدِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فأُتِيَ به النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"اقتُلُوه"، فقالوا: إنما سَرَق، قال:"فاقطَعُوه"، ثم سَرَق أيضًا، فقُطِعَ، ثم سَرَق على عهد أبي بكر فقُطِع، ثم سَرَق فقُطِع (2) ، حتى قُطعت قوائمُه، ثم سَرَق الخامسة، فقال أبو بكر: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أعلمَ بهذا حين أمرَ بقتلِه، اذهبوا به فاقتُلُوه، فدُفِع إلى فِتْيَةٍ من قريش فيهم عبدُ الله بن الزُّبير، فقال عبد الله بن الزُّبير: أَمِّروني عليكم، فأَمَّروه، فكان إذا ضَرَبه ضَرَبُوه حتى قَتلُوه (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8153 - بل منكر
Translation: طلحہ بابر
حارث بن حاطب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ایک شخص نے چوری کی، اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو“، صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! اس نے تو محض چوری کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا، اس کا ہاتھ کاٹ دو“، پھر اس نے دوبارہ چوری کی تو اس کا ہاتھ کاٹا گیا، پھر اس نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور میں چوری کی تو (پاؤں) کاٹا گیا، پھر چوری کی تو (دوسرا پاؤں) کاٹا گیا، یہاں تک کہ اس کے چاروں ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے، پھر اس نے پانچویں مرتبہ چوری کی تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے بارے میں زیادہ علم رکھتے تھے جب آپ نے اس کے قتل کا حکم دیا تھا، اسے لے جاؤ اور قتل کر دو“، چنانچہ اسے قریش کے چند نوجوانوں کے حوالے کر دیا گیا جن میں سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم مجھے اپنا امیر بنا لو، انہوں نے انہیں امیر بنا لیا، پھر جب وہ اسے ضرب لگاتے تو باقی سب بھی مارتے یہاں تک کہ انہوں نے اسے قتل کر دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8352]
تخریج الحدیث
«خبر منكر كما قال الذهبي في "السير" 3/ 366، وفي "تلخيص المستدرك"، والظاهر أنَّ النكارة من جهة يوسف بن سعد، فهو مختلف فيه، فقد اختلف حماد بن سلمة وخالد الحذاء في اسمه، فسماه حمادٌ يوسفَ بن سعد، وسماه خالدٌ يوسف بن يعقوب، قال الذهبي في ترجمة يوسف بن سعد من ...» [ترقيم الرساله 8352] [ترقيم الشركة 8253] [ترقيم العلميه 8153]
الحكم على الحديث
خبر منكر كما قال الذهبي في "السير" 3/ 366
Grade: خبر منكر كما قال الذهبي في "السير" 3/ 366
Hadith No.: 8353 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد البغدادي، حدَّثنا أبو محمد فَهْد بن سليمان بمصر، حدَّثنا موسى بن داود الضَّبِّي، حدَّثنا سفيان بن سعيد الثَّوري، عن عمرو بن دينار، عن مجاهدٍ، عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ليس على العبدِ الآبقِ إذا سَرَقَ قطعٌ، ولا على الذِّمِّي" (1) .
هذا حديث إسناده صحيح على شرط الشيخين، وقد تفرَّد بسنده موسى بن داود، وهو أحد الثِّقات، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8154 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بھاگے ہوئے غلام پر جب وہ چوری کرے تو ہاتھ کاٹنا نہیں ہے، اور نہ ہی ذمی (غلام) پر۔“
اس حدیث کی سند شیخین کی شرط پر صحیح ہے، اور اس سند کے ساتھ موسیٰ بن داود منفرد ہیں جو کہ ثقات میں سے ہیں، اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8353]
تخریج الحدیث
«صحيح موقوفًا، ضعيف مرفوعًا، وهذا إسناد رجاله لا بأس بهم، وفهد بن سليمان» [ترقيم الرساله 8353] [ترقيم الشركة 8254] [ترقيم العلميه 8154]
الحكم على الحديث
صحيح موقوفًا
Grade: صحيح موقوفًا