حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إسحاق بن الحسن بن الحَرْبي، حدَّثنا عفان بن مسلم، حدَّثنا حماد بن سَلَمة، حدَّثنا يوسف بن سعد، عن الحارث بن حاطِبٍ: أنَّ رجلًا سَرَقَ على عهدِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فأُتِيَ به النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"اقتُلُوه"، فقالوا: إنما سَرَق، قال:"فاقطَعُوه"، ثم سَرَق أيضًا، فقُطِعَ، ثم سَرَق على عهد أبي بكر فقُطِع، ثم سَرَق فقُطِع (2) ، حتى قُطعت قوائمُه، ثم سَرَق الخامسة، فقال أبو بكر: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أعلمَ بهذا حين أمرَ بقتلِه، اذهبوا به فاقتُلُوه، فدُفِع إلى فِتْيَةٍ من قريش فيهم عبدُ الله بن الزُّبير، فقال عبد الله بن الزُّبير: أَمِّروني عليكم، فأَمَّروه، فكان إذا ضَرَبه ضَرَبُوه حتى قَتلُوه (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8153 - بل منكر
Translation: طلحہ بابر
حارث بن حاطب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہدِ مبارک میں ایک شخص نے چوری کی، اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو“، صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! اس نے تو محض چوری کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا، اس کا ہاتھ کاٹ دو“، پھر اس نے دوبارہ چوری کی تو اس کا ہاتھ کاٹا گیا، پھر اس نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور میں چوری کی تو (پاؤں) کاٹا گیا، پھر چوری کی تو (دوسرا پاؤں) کاٹا گیا، یہاں تک کہ اس کے چاروں ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے، پھر اس نے پانچویں مرتبہ چوری کی تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے بارے میں زیادہ علم رکھتے تھے جب آپ نے اس کے قتل کا حکم دیا تھا، اسے لے جاؤ اور قتل کر دو“، چنانچہ اسے قریش کے چند نوجوانوں کے حوالے کر دیا گیا جن میں سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم مجھے اپنا امیر بنا لو، انہوں نے انہیں امیر بنا لیا، پھر جب وہ اسے ضرب لگاتے تو باقی سب بھی مارتے یہاں تک کہ انہوں نے اسے قتل کر دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 8352]
تخریج الحدیث
«خبر منكر كما قال الذهبي في "السير" 3/ 366، وفي "تلخيص المستدرك"، والظاهر أنَّ النكارة من جهة يوسف بن سعد، فهو مختلف فيه، فقد اختلف حماد بن سلمة وخالد الحذاء في اسمه، فسماه حمادٌ يوسفَ بن سعد، وسماه خالدٌ يوسف بن يعقوب، قال الذهبي في ترجمة يوسف بن سعد من ...» [ترقيم الرساله 8352] [ترقيم الشركة 8253] [ترقيم العلميه 8153]
الحكم على الحديث
خبر منكر كما قال الذهبي في "السير" 3/ 366
Grade: خبر منكر كما قال الذهبي في "السير" 3/ 366