☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دو دادیوں (یا نانیوں) کے لیے چھٹا حصہ (سدس) ہے جو ان کے درمیان برابر تقسیم ہوگا
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← وراثت کے متعلق روایات← دو دادیوں (یا نانیوں) کے لیے چھٹا حصہ (سدس) ہے جو ان کے درمیان برابر تقسیم ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8183 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثنا أبو كامل الجَحْدري، حدثنا الفُضَيل (1) بن سليمان، حدثنا موسى بن عُقْبة، عن إسحاق بن يحيى بن الوليد بن عُبَادة، عن عُبَادة بن الصامت قال: إِنَّ من قضاءِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم للجدَّتين من الميراث السُّدسَ بينهما بالسَّوِيّة (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7984 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فیصلوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ دو دادیوں (یا نانیوں) کے لیے میراث میں سے چھٹا حصہ «السُّدُسَ» مقرر ہے جو ان کے درمیان برابری کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے گا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8183]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، الفضيل بن سليمان» [ترقيم الرساله 8183] [ترقيم الشركة 8083] [ترقيم العلميه 7984]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف