☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ابن آدم کے لیے چند لقمے کافی ہیں جو اس کی کمر سیدھی رکھیں
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← دل کو نرم کرنے والی روایات← ابن آدم کے لیے چند لقمے کافی ہیں جو اس کی کمر سیدھی رکھیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8144 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عوف، حدثنا أبو المغيرة، حدثنا سليمان بن سُليم أبو سَلَمة الكِناني، حدثني يحيى بن جابر الطائي، قال: سمعتُ المِقْدام بن مَعْدِي كَرِبَ الكِندي يقول: سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ما مَلأَ آدميٌّ وعاءً شرًا من بَطْنِه حَسْبُ ابن آدمَ ثلاثُ أُكلاتٍ يُقِمَنَ صُلْبَه، فإن كان لا محالةَ، فثُلثٌ طعامٌ، وثُلثٌ شرابٌ، وثُلثٌ لنَفَسِه" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7945 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ابنِ آدم نے اپنے پیٹ سے زیادہ برا کوئی برتن نہیں بھرا، ابنِ آدم کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر سیدھی رکھیں، لیکن اگر (زیادہ کھانا) ناگزیر ہو تو ایک تہائی کھانے کے لیے، ایک تہائی پینے کے لیے اور ایک تہائی اپنی سانس کے لیے (خالی) رکھے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8144]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8144] [ترقيم الشركة 8044] [ترقيم العلميه 7945]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح